لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
5506یه جو کها جاتا هے که امام زمانه عجل الله تعالی فرجه الشریف کے ظهور سے قبل عراق میں گیاره مراجع تقلید قتل هوں گے کیا یه صحیح هے ؟download-disicon-7
5507یه جو کها جاتا هے که انسان اسلام کی نظر میں مختار هے اور پھر خدا کی جانب سے کچھ لوگوں کے دل ، کان اور آنکھ پر مهر لگادی جاتی هے " خَتَم اللهُ علٰی قلوبِهم " کیا ان دونوں مطلب کے در میان اختلاف نهیں پاتا جاتا یا کیا یه دونوں باتیں قابل توجه هیں ؟download-disicon-7
5508یه جو کها جاتا هے که خداوند متعال آسمانوں اور زمین کا نور هے ،کیا اس نور سے مراد محسوس نور هے ؟download-disicon-7
5509یه که کیا کتاب الهی میں هر رطب و یابس(تر وخشک) موجود هے؟download-disicon-7
5510یه کیسے ثابت کیا جا سکتا هے که دین خاتم کامل هے؟download-disicon-7
5511یه کیسے ممکن هے که ایک ایسا پیغمبر امّی هو٬ جو تمام کائنات کے اسرار سے واقف هو؟download-disicon-7
5512یه کیسے ممکن هے که ایک لاکھـ صحابیوں نے حد یث غدیر سنی هو اور سقیفه میں کوئی ایک بھی اعتراض نه کرے؟!download-disicon-7
5513یهودیوں کو کیوں یهودی کهتے هیں ؟download-disicon-7
5514یھ کیسے ممکن ھے کھ ایک ایسے انسان کی حالت دوسروں کے احسان، نیکی و دعا کے ذریعھ آخرت میں بدل جائے، جس نے اپنی پوری زندگی گناه و گمراھی میں صرف کی ھو اور اپنے کو سدھارنے کی کوئی کوشش نھ کی ھو۔download-disicon-7
5515یہ روایت، کہ امام علی{ع} نے پیدائش کے بعد آغوش پیغمبر{ص} میں قرآن مجید کی کئی آیات کی تلاوت کی ہے، پیغمبر{ص} کی رسالت اور آپ{ص} کے قرآن مجید کے محتویٰ سے رسالت سے پہلے عدم آگاہی کے ساتھ کیسے قابل جمع ہے؟download-disicon-7
5516۔ ايسى محافل ميں شرکت کرنے کا کيا حکم ہے جہاں مرد اور خواتين جداگانہ طور پر رقص اور موسيقى بجائيں؟ ٢۔ کيا ايسے جشن شادى ميں شرکت کرنا جہاں رقص و موسيقى انجام ديا جائے جائز ہے؟ ٣۔ کيا اسى محافل ميں امر ...download-disicon-7
5517۔ حديث کے اسناد ميں سے کتنے صحيح هونے چاهئيے تاکه وه حديث "متواتر لفظي" شمار هو جائے؟ ۲۔ حديث کے اسناد ميں سے کتنے صحيح هونے چاهئيے تاکه وه حديث "متواتر معنوي" شمار هوجائے؟ ۳۔ حديث کے اسناد ميں سے کتنےdownload-disicon-7
5518۔ کيا شرعى طور پر شوہر اور بيوى کے نطفہ کو ٹيوب کے ذريعے پيوند کارى کرنا جائز ہے؟ 2۔ برفرض جواز، کيا مذکورہ عمل کو نامحرم ڈاکٹر انجام دے سکتا ہے؟ کيا پيدا ہونے والا بچہ مذکورہ شوہر اور بيوى کا ہے؟download-disicon-7
5519۔ کيا صحت مند خاتون کے لئے وقتى طور پر مانع حمل طريقوں يا مواد کے ذريعے نطفہ نہ ٹھہرنے دينا جائز ہے؟ ٢۔ وقتى طور پر مانع حمل آلات جنہيں آئي،يو،ڈى I.U.D)) کہا جاتا ہے استعمال کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
5520۱۔ جس طرح اس جمله ميں کها جاتا ھے:"وبارک علي محمد وآل محمد" کيا قرآن مجيد ميں بھي لفظ "بارک" يا "تبارک" آيا ھے؟ ان الفاظ کے کيا معني ھيں؟ ۲۔ قرآن مجيد ميں جو مبارک، بارک اور تبارک کے الفاظ استعمال ھوئے ...download-disicon-7